مندرجات کا رخ کریں

میثاق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
'
مدیرڈاکٹر اسرر احمد
زمرہاسلامی عقائد، دینیات
دورانیہماہنامہ
اسلوبجریدہ
ناشرتنظیم اسلامی
بانیمولانا امین احسن اصلاحی
تاسیس1959ء
پہلا شمارہجون 1959ء
ملک پاکستان
مقام اشاعتلاہور
زباناردو

میثاق تنظیم اسلامی (لاہور) کی زیرنگرانی شائع ہونے والا ایک ماہنامہ جریدہ ہے۔

تاریخ

[ترمیم]

اِس ماہنامہ کا اجرا مولانا امین احسن اصلاحی نے کیا اور اِس کا پہلا شمارہ جون 1959ء میں شائع ہوا تھا۔ البتہ متعدد سالوں میں اِس کے شمارے تاخیر سے شائع ہوئے۔

مدیر

[ترمیم]

اولاً اِس کے مدیر مولانا امین احسن اصلاحی تھے، بعد ازاں ڈاکٹر اسرار احمد مدیر مقرر ہوئے۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]