مندرجات کا رخ کریں

میدھاکاچھاپیا قومی پارک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
میدھاکاچھاپیا قومی پارک
آئی یو سی این زمرہ چہارم (habitat/species management area)
مقامکاکس بازار، چٹاگانگ، بنگلہ دیش
رقبہ395.92 ہیکٹر

میدھاکاچھاپیا قومی پارک بنگلہ دیش میں ایک IUCN زمرہ IV کا محفوظ قومی پارک ہے۔ [1] سنہ 2004ء میں قائم ہونے والے اس پارک کو بنگلہ دیش کی حکومت نے 8 اگست، 2008ء کو باضابطہ طور پر قومی پارک کے طور پر نامزد کیا تھا۔ [1] [2] یہ ضلع کاکس بازار کے چکریا ذیلی ضلع میں واقع ہے۔ یہ 395.92 ہیکٹر کے رقبے پر محیط ہے۔ [2]

یہ ایک استوائی سدا بہار جنگل ہے جو کاکس بازار شمالی محکمہ جنگلات کے زیر کنٹرول ہے۔ [3] اس قومی پارک کے قیام کا بنیادی مقصد صدیوں پرانے رائزوفورا اپیکولاٹا نامی نباتی نوع کی حفاظت کرنا تھا۔ [3]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب "National Parks"۔ bforest.gov.bd۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 جون 2020 
  2. ^ ا ب "Biodievsrity Flora_NCS" (PDF)۔ bforest.portal.gov.bd۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 جون 2020 
  3. ^ ا ب "Medhakachhapia National Park"۔ bforest.gov.bd۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 جون 2020 

زمرہ:بنگلہ دیش کے قومی پارک