میرداماد میٹرو اسٹیشن
ظاہری ہیئت
Mirdamad ایستگاه مترو میرداماد | |||||||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
| تہران میٹرو اسٹیشنوں کی فہرست | |||||||||||
| محل وقوع | District 3, تہران, شہرستان تہران ایران | ||||||||||
| متناسقات | 35°45′36″N 51°26′01″E / 35.76000°N 51.43361°E | ||||||||||
| انتظامیہ | تہران میٹرو | ||||||||||
| تاریخ | |||||||||||
| عام رسائی | 1388 H-Sh (2009) | ||||||||||
| خدمات | |||||||||||
| |||||||||||
میرداماد میٹرو اسٹیشن تہران میٹرو لائن 1 کا ایک اسٹیشن ہے جو میردماد بلیوارڈ کے ساتھ واقع ہے۔ [1] اسے 19 مئی 2009ء کو کھولا گیا تھا۔ [2] اسٹیشن میں مسافروں کے لیے آؤٹ ڈور پارکنگ کی سہولت موجود ہے۔
سہولیات
[ترمیم]اسٹیشن میں ٹکٹ آفس، ایسکلیٹرز، کیش مشینیں، بس کے راستے، پے فون اور پانی کی سہولت موجود ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "نقشه مترو"۔ metro.tehran.ir۔ 2019-08-27 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-11-02
- ↑ Bryan Veloso (20 مئی 2009)۔ "New Subway Stations: Gholhak and Shariati - Tehran, Line 1 Subway, 2009/5/20"۔ Tehran Live - Daily Photos From Tehran۔ Bryan Veloso۔ 2012-07-16 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-12-14