میری جیمز گل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
میری جیمز گل
رکن پنجاب صوبائی اسمبلی
مدت منصب
29 مئی 2013 – 31 مئی 2018
معلومات شخصیت
پیدائش 28 اگست 1985ء (39 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن)   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مریم جیمز گل ( اردو: میری گل ؛ پیدائش 28 اگست 1985) ایک پاکستانی سیاست دان ہے۔ مریم 2013 کے عام انتخابات میں خواتین کی مخصوص نشست پر پاکستان مسلم لیگ ن کی طرف سے مئی 2018 تک صوبائی اسمبلی پنجاب کی رکن رہی ہیں۔

ابتدائی زندگی اور تعلیم[ترمیم]

مریم جیمز گل 28 اگست 1985 کو پیدا ہوئی تھیں۔ [1] انھوں نے اپنی ابتدائی تعلیم لاہور سے ہی حاصل کی۔ ابتدائی تعلیم حاصل کرنے کے بعد 2004 میں مریم نے لاہور کالج برائے خواتین یونیورسٹی سے رول آف آنر کے ساتھ بیچلر آف آرٹس (آنرز) کی ڈگری حاصل کی۔ 2007 میں مریم نے قانون میں بیچلر ڈگری مکمل کی۔ [2]

سیاسی کیریئر[ترمیم]

مریم جیمز گل کا تعلق پاکستان مسلم لیگ (ن) سے ہیے۔ پاکستان کے عام انتخابات، 2013ء|2013 کے پاکستانی عام انتخابات]] میں خواتین کے لیے مخصوص نشست پر پاکستان مسلم لیگ (ن) کی امیدوار کی حیثیت سے پنجاب صوبائی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔ [3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "پنجاب اسمبلی"۔ www.pap.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 فروری 2018 
  2. "2013 کے انتخابات میں خواتین نشستیں" (PDF)۔ ای سی پی۔ 27 جنوری 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 فروری 2018