میری لینڈ جنرل اسمبلی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
میری لینڈ جنرل اسمبلی
Maryland General Assembly
Coat of arms or logo
قسم
قسم
مدت
None
قیادت
Bill Ferguson (D)
از جنوری 8, 2020
Adrienne Jones[1] (D)
از مئی 1, 2019
ساخت
نشستیں188
47 senators
141 representatives
سینیٹ سیاسی گروہ
  •   Democratic (34)
  •   Republican (13)
میعاد کی طوالت
Both chambers: 4 years
انتخابات
سینیٹ پچھلے انتخابات
نومبر 8, 2022
ایوانِ نمائندگان پچھلے انتخابات
نومبر 8, 2022
سینیٹ اگلے انتخابات
نومبر 3, 2026
ایوانِ نمائندگان اگلے انتخابات
نومبر 3, 2026
نئی حلقہ بندیLegislative control
نعرہ
Fatti maschi, parole femmine
مقام ملاقات
Maryland State House، ایناپولس، میری لینڈ
ویب سائٹ
mgaleg.maryland.gov/mgawebsite

میری لینڈ جنرل اسمبلی (انگریزی: Maryland General Assembly) امریکی ریاست میری لینڈ کی ریاستی مقننہ ہے جو ایناپولس، میری لینڈ میں اسٹیٹ ہاؤس کے اندر اجلاس کرتی ہے۔ یہ ایک دو ایوانیت باڈی ہے: ایوان بالا، میری لینڈ سینیٹ کے 47 نمائندے ہیں اور ایوان زیریں، میری لینڈ ہاؤس آف ڈیلیگیٹس کے 141 نمائندے ہیں۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Luke Broadwater، Pamela Wood (1 مئی, 2019)۔ "After divisive battle among Democrats, Maryland House elects Baltimore County Del. Adrienne Jones as speaker"۔ The Baltimore Sun۔ 1 مئی, 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 1 مئی, 2019