میلان فیشن ویک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
میلان فیشن ویک
Milan Fashion Week
John Varvatos Fall 2010 04.JPG
فروری 2010 میں میلان فیشن ویک کا ایک لمحہ
قسملباس اور فیشن کی نمائش
تکرارنیم سالانہ
مقاممیلان، اطالیہ
افتتاح شدہ1958
منظم بہNational Chamber of Italian Fashion
لوگMaria Antonelli, Roberto Cappucci, Princess Caracciolo Ginnetti, Alberto Fagiani, Giovanni Cesare Guidi, Germana Marucelli, Emilio Federico Schuberth, Simonetta Colonna Di Cesarò، Jole Veneziani, Francesco Borrello, Giovanni Battista Giorgini, and the lawyer Pietro Parisio.
ویب سائٹ
http://www.cameramoda.it/en/

میلان فیشن ویک (انگریزی: Milan Fashion Week) میلان، اطالیہ میں نیم سالانہ طور پر منعقد ہونے والا لباس کا تجارتی شو ہے۔ خزاں/سرما کی تقریب ہر سال فروری/مارچ میں ہوتی ہے، اور بہار/گرما کی تقریب ہر سال ستمبر/اکتوبر میں ہوتی ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]