مندرجات کا رخ کریں

مینسا انٹرنیشنل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مینسا انٹرنیشنل
قانونی حیثیتNon-profit company
مقصدHigh IQ society
ہیڈکوارٹرSlate Barn, Church Lane, Caythorpe, Lincolnshire, England
مقام
  • Worldwide
ارکانhipover 121,000[1]
ویب سائٹmensa.org

مینسا انٹرنیشنل ایسے ذہین لوگوں کی تنظیم ہے جس میں سب سے زیادہ آئی کیو لیول کے لوگوں میں سے سرفہرست 2 فیصد لوگ شامل ہیں۔ اس کے پاکستانی گروپ میں تقریباً 200 افراد شامل ہیں۔

اس تنظیم میں بہت سے کم عمر افراد بھی شامل ہیں۔ چلمسفورڈ، برطانیہ کی 12 سالہ بچی، لیڈیا، کا اسکور البرٹ آئن سٹائن اور اسٹیفن ہاکنگ جیسے عظیم دماغوں سے بھی زیادہ تھا۔ اس نے مینسا کے Cattell III B پیپر میں 162 سکور حاصل کیے ہے۔ لیڈیا نے آئن سٹائن او رہاکنگ کو 2 پوائنٹس سے شکست دے دی ۔

برطانوی طالب علموں میں 12 سالہ نکول بار اور 10 سالہ آہل جوہر نے بھی مینسا ٹسٹ میں 162 سکور حاصل کر چکے ہیں۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Minutes of the meeting of the International Board of Directors of the international organization Mensa (PDF)، Calgary, Canada: Mensa International، 20–22 September 2013، صفحہ: 2، اخذ شدہ بتاریخ 13 جولا‎ئی 2014 [مردہ ربط] [Requires membership]
  2. "Mensa is 65 on 1st October – how Brilliant is that?"۔ Mensa International۔ 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اگست 2014 

بیرونی روابط

[ترمیم]

سانچہ:High IQ