میٹرولیریکس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
میٹرولیریکس
قیامدسمبر 30، 2002؛ 17 سال قبل (2002-12-30)[1]
صدر دفاتروینکوور، برطانوی کولمبیا، کینیڈا
بانیمیلون تیسوویک، ایلن جوریسٹوسکی
خدماتنغمے اور موسیقی
ملازمین10+[2]
ہولڈنگ کمپنیسی بی ایس انٹریکٹیو
ویب سائٹمیٹرولیریکس ڈاٹ کام ویب سائٹ
الیکسا درجہNegative increase 1,390 (مئی 2015)[3]

میٹرولیریکس (انگریزی: MetroLyrics) ایک ایسی ویب سائٹ ہے جو نغمے اور موسیقی کے لیے بہ طور خاص معنون ہے۔ اس کی تاسیس دسمبر 2002ء میں ہوئی تھی۔ میٹرولیریکس پر دست یاب مخصوص مواد میں ایک ملین سے زائد نغمے شامل ہیں۔ یہ نغمے 16,000 سے زائد فنکاروں کی جانب سے گائے گئے ہیں۔

تاریخ[ترمیم]

میٹرولیریکس پہلی ویب سائٹ ہے جو نغمے اور موسیقی کے لیے بہ طور خاص معنون ہوتے ہوئے لائسنسوں کو جمع کرنے والی کمپنی گریس نوٹ انکارپوریٹیڈ کو نغموں کے کیٹلاگ کا اپریل 2008ء میں لائسنس دیا تھا۔[4] اس نغموں کو لائسنس دینے کے طریقۂ کار کے ذریعے نغموں کے حقوقِ نسخہ گیرندے مالی رائلٹی حاصل کرتے ہیں جب ان کے کام کو میٹرولیریکس ڈاٹ کام پر دکھایا جاتا ہے۔ سبھی دکھائے جانے والے نغموں پر رائلٹیاں دی جاتی ہیں اور یہ گریس نوٹ کے ذریعے ادا کیے جاتے ہیں۔ جنوری 2013ء میں لیریکس فائنڈ نے گریس نوٹ کا نغموں کے لائسنس والا کاروبار حاصل کیا اور اپنے خود کے کاروبار میں ضم کیا۔[5] میٹرولیریکس کے لائسنس کا طریقۂ کار منفرد ہے، کیوں کہ بیش تر ویب سائٹس اب بھی وہ مواد پیش کرتے ہیں جو مبینہ طور پر غیر لائسنس یافتہ ہے اور حقوق نسخہ کی خلاف ورزی پر مبنی ہے۔[6]

میٹرولیریکس کو سی بی ایس انٹریکٹیو نے اکتوبر 2011ء میں حاصل کیا۔[7]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "MetroLyrics.com WHOIS, DNS, & Domain Info - DomainTools". ہو از. اخذ شدہ بتاریخ 26 مارچ 2016. 
  2. MetroLyrics: How a B.C. teen created one of the world's biggest music sites
  3. "Alexa Ranking". الیکسا انٹرنیٹ. 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 3 مئی 2015. 
  4. میٹرو لیپ ڈاٹ کام ویب سائٹ کی اطلاع
  5. "Welcoming Gracenote and Larry Marcus!". جنوری 15, 2013. 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ مارچ 14, 2014. 
  6. Plambeck، Joseph (مئی 9, 2010). "Lyrics Sites at Center of Fight Over Royalties". دی نیو یارک ٹائمز. 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ مئی 9, 2010. 
  7. "CBS Interactive Music Group broadens distribution of its core assets to metrolyrics.com's Global Audience of more than 25 million users". 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ اکتوبر 6, 2011. 

بیرونی روابط[ترمیم]