میٹروپولیٹن فرانس
Jump to navigation
Jump to search
میٹروپولیٹن فرانس (Metropolitan France) (فرانسیسی: France métropolitaine یا la Métropole) یورپ میں واقع فرانس کا حصہ ہے۔ اس میں سرزمین کے علاوہ بحر اوقیانوس کے قریبی جزائر، رودبار انگلستان اور بحیرہ روم اور کورسیکا بھی شامل ہیں۔