ناؤانی وار

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ناؤانی وار
ذاتی معلومات
مکمل نامناؤانی وار
پیدائش (1998-05-28) 28 مئی 1998 (عمر 25 برس)
بلے بازیدائیں ہاتھ کی بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کی میڈیم گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹی20 (کیپ 12)8 جولائی 2018  بمقابلہ  متحدہ عرب امارات
آخری ٹی2012 مارچ 2023  بمقابلہ  سامووا
ماخذ: کرک انفو، 29 ستمبر 2022ء

ناؤانی وارے (پیدائش 28 مئی 1998) پاپوا نیو گنی کی ایک۔خاتون کرکٹ کھلاڑی ہیں۔ [1] جولائی 2018ء میں اسے 2018ء کے آئی سی سی خواتین عالمی ٹی ٹوئنٹی کوالیفائر ٹورنامنٹ کے لیے پاپوا نیو گنی کے دستے کا حصہ بنایا گیا۔ [2] اس نے 8 جولائی 2018ء کو عالمی ٹی ٹوئنٹی کوالیفائر میں متحدہ عرب امارات کے خلاف پاپوا نیو گنی کے لیے ویمنز ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل کیرئیر کا آغاز کیا۔ [3]

اپریل 2019ء میں اسے وانواتو میں 2019ء کے آئی سی سی خواتین کے کوالیفائرای اے پی ٹورنامنٹ کے لیے پاپوا نیو گنی کے دستے میں شامل کیا گیا۔ [4] اگست 2019ء میں سکاٹ لینڈ میں 2019ء کے آئی سی سی ویمنز ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کوالیفائر ٹورنامنٹ کے لیے پاپوا نیو گنی کے دستے میں ان کا نام شامل ہوا۔ [5] اکتوبر 2021ء میں اسے زمبابوے میں 2021ء خواتین کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر ٹورنامنٹ کے لیے پاپوا نیو گنی کی ٹیم میں شامل کیا گیا۔ [6]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Naoani Vare"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جون 2018 
  2. "ICC announces umpire and referee appointments for ICC Women's World Twenty20 Qualifier 2018"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جون 2018 
  3. "8th Match, Group A, ICC Women's World Twenty20 Qualifier at Amstelveen, Jul 8 2018"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 جولا‎ئی 2018 
  4. "Just two steps away from World Cup spots for teams in Women's Qualifiers"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اپریل 2019 
  5. "Lewas squad named for tour of Scotland"۔ Post Courier۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اگست 2019 
  6. "Papua New Guinea squad announced for Women's World Cup qualifiers in November 2021"۔ Czarsportz۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اکتوبر 2021