مندرجات کا رخ کریں

نائب صوبیدار

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نائب صوبیدار
پاکستانی رینک کا نشان
ملک پاکستان
سروس شاخپاک فوج
عہدہ کا گروہجونیئر کمیشنڈ آفیسر
اگلا اعلی درجہلیفٹیننٹ (پاکستانی فوج)
اگلا نچلا درجہصوبیدار
مساوی عہدےرسالدار میجر

نائب صوبیدار پاکستان فوج میں ایک عہدہ جو صوبیدار کے نیچے ہوتا ہے یہ رینک جے سی او،جونئیر کمشنڈ آفیسر(Junior commissioned officer) کہلاتا ہے[1] نائب صوبیدارجونئیرکمشنڈ آفیسر(Junior commissioned officer) کا پہلا درجہ ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔