نارائن جگدیسن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نارائن جگدیسن
ذاتی معلومات
پیدائش (1995-12-24) 24 دسمبر 1995 (عمر 28 برس)
کوئمبتور، تامل ناڈو، بھارت
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
حیثیتوکٹ کیپر
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2016–تامل ناڈو
2018–2022چنائی سپر کنگز
2023-کولکتہ نائٹ رائیڈرز
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس لسٹ اے ٹوئنٹی20
میچ 26 44 51
رنز بنائے 1,261 2,090 1,064
بیٹنگ اوسط 37.08 49.76 32.24
سنچریاں/ففٹیاں 4/5 8/6 0/6
ٹاپ اسکور 183 277 78*
کیچ/سٹمپ 61/3 28/6 17/5
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 15 اگست 2021

نارائن جگدیسن (پیدائش: 24 دسمبر 1995ء) ایک بھارتی کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] اس نے 27 اکتوبر 2016ء کو 2016–17ء رنجی ٹرافی میں تمل ناڈو کے لیے اپنا فرسٹ کلاس ڈیبیو کیا جہاں اس نے میچ کے بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ جیتا تھا۔ [2] اس نے 30 جنوری 2017ء کو 2016-17ء انٹر اسٹیٹ ٹوئنٹی 20 ٹورنامنٹ میں تمل ناڈو کے لیے اپنا ٹوئنٹی 20 ڈیبیو کیا۔ [3] اس نے 25 فروری 2017ء کو 2016-17ء وجے ہزارے ٹرافی میں تمل ناڈو کے لیے اپنا لسٹ اے ڈیبیو کیا۔ [4] 16 دسمبر 2022ء کو اسے کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے 2023ء انڈین پریمیئر لیگ ٹورنامنٹ کے لیے خریدا۔ [5]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Narayan Jagadeesan"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اکتوبر 2016 
  2. "Ranji Trophy, Group A: Madhya Pradesh v Tamil Nadu at Cuttack, Oct 27–30, 2016"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اکتوبر 2016 
  3. "Inter State Twenty-20 Tournament, South Zone: Hyderabad (India) v Tamil Nadu at Chennai, Jan 30, 2017"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 جنوری 2017 
  4. "Vijay Hazare Trophy, Group B: Tamil Nadu v Uttar Pradesh at Cuttack, Feb 26, 2017"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 فروری 2017 
  5. "IPL 2023 auction: IPL Auction 2023"۔ Cricbuzz۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جنوری 2023