نازس

متناسقات: 24°26′59″N 104°7′21″W / 24.44972°N 104.12250°W / 24.44972; -104.12250
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
City
نازس میں سانتا انا پیرش کی عمارت
نازس میں سانتا انا پیرش کی عمارت
متناسقات: 24°26′59″N 104°7′21″W / 24.44972°N 104.12250°W / 24.44972; -104.12250
Country میکسیکو
StateDurango
MunicipalityNazas
آبادی (2010)
 • کل3,622

نازس (انگریزی: Nazas) شمال مغربی میکسیکو کی ریاست دورانگو میں نازس کی بلدیہ کا ایک شہر اور باقاعدہ نشست ہے۔ [1] 2010 تک، نازس قصبے کی آبادی 3,622 تھی۔ [2]

8 اپریل کا سورج گرہن[ترمیم]

8 اپریل 2024 کا مشہور زمانہ سورج گرہن جو شمالی امریکا میں لگنا/ لگا ہے۔ اس کی ابتدا اسی قصبے سے ہونی ہے یوں یہ تاریخ میں ایک مشہور واقعے کی وجہ سے اپنا نام درج کرائے گا۔ جس کے متناسقات (کوآرڈینیٹ) 25°18'00.0"N 104°06'00.0"W یہ ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Instituto Nacional de Estadística y Geografía. Principales resultados por localidad 2005 (ITER). Retrieved on December 20, 2008
  2. "Nazas"۔ Catálogo de Localidades۔ Secretaría de Desarrollo Social (SEDESOL)۔ 22 اگست 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 اپریل 2014 

سانچہ:Durangoسانچہ:Comarca Lagunera metropolitan area