نازی جماعت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
قومی اشتراکی جرمن مزدوراں جماعت
National Socialist German Workers' Party

Nationalsozialistische Deutsche Arbeiterpartei
رہنما کارل ہرر (Karl Harrer)
1919–1920
انٹون دریکسلر(Anton Drexler)
1920–1921
ایڈولف ہٹلر (Adolf Hitler)
1921–1945
مارٹن بورمان (Martin Bormann)
1945 (آخر)
قیام 1920
تحلیل 1945
پیشرو جرمن مزدوراں جماعت (DAP)
جانشین کوئی نہیں (پابندی لگا دی گئی)
نظریات نو نازی ازم کے ساتھ جاری
صدر دفتر میونخ, جرمنی
اخبار Völkischer Beobachter
نوجوان شاخ ہٹلر نوجوانان
نیم عسکری شاخ شٹورمابٹائلونگ (SA)
شوتزشتافل (SS)
رکنیت 1920 میں 60 سے بھی کم
1945 میں 8.5 ملین سے زیادہ
خیالیت قومی اشتراکیت
سیاسی پوزیشن دائیں جانب
بین الاقوامی وابستگی کوئی نہیں
رنگ سیاہ، سفید، سرخ (شاہی جرمنی رنگ) بھورا
پرچم جماعت
Parteiflagge

نازی جماعت (Nazi Party) (قومی اشتراکی جرمن مزدوراں جماعت) یا (نیشنل سوشلسٹ جرمن ورکرز پارٹی) (جرمن: Nationalsozialistische Deutsche Arbeiterpartei) جسے عام طور پر نازی جماعت کے طور پر یاد کیا جاتا ہے جرمنی میں 1920 اور 1945 کے درمیان ایک سیاسی جماعت تھی۔ اصطلاح نازی جرمن ہے اور اسکے معنی قوم پرست (Nationalsozialist) کے ہیں۔

وفاقی انتخابات کے نتائج[ترمیم]

نازی جماعت کے انتخابات کے نتائج
تاریخ کل ووٹ ووٹ فیصد نشستیں ملاحظات
مئی 1924 1918300 6.5 32 ہٹلر جیل میں
دسمبر 1924 907300 3.0 14 ہٹلر جیل سے رہا
مئی 1928 810100 2.6 12  
ستمبر 1930 6409600 18.3 107 مالیاتی بحران کے بعد
جولائی 1932 13745000 37.3 230 ہٹلر صدارت کے لئے امیدوار
نومبر 1932 11737000 33.1 196  
مارچ 1933 17277180 43.9 288 ہٹلر جرمنی کے چانسلر کے طور پر کی مدت کے دوران

جماعت علامات[ترمیم]

تصاویر[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]