مندرجات کا رخ کریں

نامدیو دھونڈو مہانور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نامدیو دھونڈو مہانور
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش 16 ستمبر 1942ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 3 اگست 2023ء (81 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پونے   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ مصنف   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان مراٹھی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
ساہتیہ اکادمی ایوارڈ   (برائے:Panzad ) (2000)[1]
 پدم شری اعزاز برائے ادب و تعلیم    ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
باب ادب

نامدیو دھونڈو مہانور (مراٹھی: नामदेव धोंडो महानोर؛ 16 ستمبر 1942ء – 3 اگست 2023ء)‏ ہندوستانی مراٹھی شاعر اور نغمہ نگار تھے۔[2] وہ سنہ 1978ء اور سنہ 1990ء میں مہاراشٹر ودھان پریشد کے رکن مقرر ہوئے۔ وہ مراٹھی زبان میں فطری مظاہر اور جنگلاتی مظاہر پر شاعری کے لیے مشہور ہیں۔ مہانور کو راناکوی (रानकवी) کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔[3] انھوں نے مراٹھی فلموں کے لیے بہت سے گانے لکھے۔ انھوں نے "ایک ہوتا وِدوشَک"، "جَیت رے جَیت"، "ڈوگھی"، "مُکتا"، "سَرجا" جیسی مشہور فلموں کے بول لکھے۔[4]

سنہ 1991ء میں حکومت ہند نے انھیں ملک کے چوتھے سب سے بڑے شہری اعزاز پدم شری سے نوازا۔[2]

تصنیفات

[ترمیم]
  • گاندھاری (مراٹھی سے اردو ترجمہ)[5]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. http://sahitya-akademi.gov.in/awards/akademi%20samman_suchi.jsp#MARATHI — اخذ شدہ بتاریخ: 22 فروری 2019
  2. ^ ا ب "ना.धों महानोर: शेतकरी, आमदार, लेखक, आणि निसर्गकवीचा असा होता प्रवास". BBC News मराठी (مراٹھی میں). 3 اگست 2023. Retrieved 2023-08-04.
  3. Rahul Dolare (3 اگست 2023). "Pune : Renowned Poet N D Mahanor Passes Away in Pune". Punekar News (امریکی انگریزی میں). Archived from the original on 2023-08-03. Retrieved 2023-08-04.
  4. "निसर्गकवी ना.धों. महानोर कालवश, पुण्यातील रुग्णालयात अखेरचा श्वास". Maharashtra Times (مراٹھی میں). Retrieved 2023-08-04.
  5. "گاندھاری"۔ ریختہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 دسمبر، 2024 {{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في: |accessdate= (معاونت)