نباتاتی گارڈن، یونیورسٹی آف آکسفورڈ

متناسقات: 51°45′02″N 1°14′54″W / 51.75056°N 1.24833°W / 51.75056; -1.24833
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

باغ کا باہر سے منظر اور پس منظر میں مگدالین ٹاور۔
قسمنباتاتی باغ
محل وقوعہائی سٹریٹ، آکسفورڈ، انگلینڈ
متناسقات51°45′02″N 1°14′54″W / 51.75056°N 1.24833°W / 51.75056; -1.24833
رقبہ1.8 ہیکٹر (18,000 میٹر2)
زائرین211,573 (2019)[1]
حیثیتسارا سال کھلا رہتا ہے۔
ویب سائٹhttps://www.obga.ox.ac.uk

یونیورسٹی آف آکسفورڈ نباتاتی پارک برطانیہ کا قدیم ترین نباتاتی باغ ہے اور دنیا کے قدیم ترین سائنسی باغات میں سے ایک ہے۔ اس باغ کی بنیاد سنہ 1621ء میں طبی تحقیق کے لیے پودے اگانے والے طبعی پارک کے طور پر رکھی گئی تھی۔ آج اس کے ساڑھے چار ایکڑ رقبے پر پودوں کی 5,000 سے زیادہ انواع موجود ہیں۔ یہ دنیا میں پودوں کے سب سے متنوع لیکن جامع مجموعوں میں سے ایک ہے اور اس میں 90 فیصد سے زیادہ اعلیٰ پودوں کے خاندانوں کی نمائندہ انواع شامل ہیں۔[ حوالہ درکار ]

پروفیسر سائمن ہسکاک سنہ 2015ء میں آکسفورڈ نباتاتی پارک کے ڈائریکٹر بنے۔ [2] [3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "ALVA - Association of Leading Visitor Attractions"۔ www.alva.org.uk۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 نومبر 2020 
  2. "Professor Simon Hiscock"۔ www.obga.ox.ac.uk (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 اگست 2022 
  3. "Simon Hiscock" آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ worc.ox.ac.uk (Error: unknown archive URL).

زمرہ:تفریح