تارا پھول

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(نجمان سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف

تارا پھول

AsterNovi-belgii-flower-1mb.jpg 

اسمیاتی درجہ خاندان[1]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں صنف بندی درجہ (P105) ویکی ڈیٹا پر
جماعت بندی
طبقہ: نجمیطب
Asterales
سائنسی نام
Asteraceae[1][2][3]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں صنف بندی نام (P225) ویکی ڈیٹا پر
Friedrich von Berchtold اور Jan Svatopluk Presl ، 1820  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں صنف بندی نام (P225) ویکی ڈیٹا پر
[[file:|16x16px|link=|alt=]]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں کومنز نگارخانہ (P935) ویکی ڈیٹا پر

نجمان (Asteraceae)، دو دالہ پودوں سے تعلق رکھنے والا پودوں کا ایک خاندان ہے۔ اس کا نام، نجمان دو الفاظ کا مرکب ہے، 1- نجم یعنی ستارہ اور 2- خاندان سے سابقہ آن اور اس کی وجہ یہ ہے کہ ان پودوں کے پھول ستارہ نما ہوتے ہیں۔ انگریزی میں بھی اس کا نام اسی طرح دو الفاظ کا مرکب ہے 1- aster یعنی نجم اور 2-aceae خاندان کے ليے سابقہ۔

  1. ^ ا ب پ مصنف: The Angiosperm Phylogeny Group — عنوان : An update of the Angiosperm Phylogeny Group classification for the orders and families of flowering plants: APG III — جلد: 161 — صفحہ: 105–121 — شمارہ: 2 — شائع شدہ از: Botanical Journal of the Linnean Society — https://dx.doi.org/10.1111/J.1095-8339.2009.00996.X
  2. ^ ا ب عنوان : Appendix IIB: Conserved and rejected names of families of bryophytes and spermatophytes — شائع شدہ از: International Code of Nomenclature for algae, fungi, and plants (Shenzhen Code)
  3.   خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں دائرۃ المعارف حیات آئی ڈی (P830) ویکی ڈیٹا پر"معرف Asteraceae دائراۃ المعارف لائف سے ماخوذ"۔ eol.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اگست 2019۔