ندیم نظر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سینئر صحافی

لاہور پریس کلب کے کونسل ممبر ندیم نظر نے اخباری ملازمت کا آغاز 1990ء کے عشرے میں زمانہ طالب علمی کے دوران روزنامہ خبریں سے بطور ریفرنس اسسٹنٹ کیا اور میگزین ایڈیٹر کے عہدے پر پہنچے روزنامہ چٹان کے آخری دنوں میں نیوز ایڈیٹر اور روزنامہ اوصاف میں میگزین ایڈیٹر بھی رہے اب روزنامہ مشرق میں میگزین ایڈیٹر ہیں صحافتی خدمات پر درجنوں گولڈ کپمیڈلز اور ایوارڈز لے چکے ہیں ، ندیم نظر معروف صحافی و ادیب غلام محی الدین نظر مرحوم کے صاحبزادے ہیں خود بھی سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف پر کتاب لکھ چکے ہیں ان دنوں اپنی نئی کتاب پر کام کر رہے ہیں۔[1]

  1. تحریروتحقیق:میم سین بٹ 27 اگست 2022ء