نسخہ آرجینٹئس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نسخہ آرجینٹئس
Codex Argenteus.jpg
 

اصل زبان گھوتھک  ویکی ڈیٹا پر (P407) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ اشاعت 5ویں صدی  ویکی ڈیٹا پر (P577) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نسخہ آرجینٹئس کا ایک صفحہ

گاتھک زبان میں بائبل کے تین نسخے موجود ہیں۔ ان میں سے ایک نسخہ آرجینٹئس بالخصوص نہایت خوبصورت اور نفیس ہے اور ارغوانی رنگ کے چرم پر سونے اور چاندی کی سیاہی سے اُن بڑے اور جلی حروف میں لکھا ہے جو پانچویں صدی میں مروج تھے۔ یہ نسخہ اپسالہ یونیورسٹی کے کتب خانہ میں ہے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. کتاب: صحتِ کتب مُقدسہ، مصنف: قسیس معظم آرچڈیکن علامہ برکت اللہ صاحب