نظامانی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

نظامانی بلوچ قبیلہ ہے ، جو سندھ ، بلوچستان اور پنجاب میں آباد ہے۔اس قبیلہ کی جد امجد سخی نظام الدین سے ملتی ہے نظامانی قبیلہ پنجاب میںبستی واسے والا اور بستی شاہ علی میں آباد ہے اور ان کے سردار سعید احمد خان نظامانی ہیں۔ معروف سماجی شخصیات حاجی لعل خان نظامانی اور محمد خالد خان نظامانی کا تعلق اسی قبیلہ سے ہے۔