نظامِ تسمیہ (انگریزی: Nomenclature) یا باقاعدہ یا بااُصُول تسمیہ یا اسم بندی یا سائنس، آرٹ یا کسی اور شعبے میں موزوں فنی اصطلاحات کی لُغت یا مجموعہ یا فرہنگ اصطلاحات علمیہ یا فہرست اسما کو کہتے ہیں۔