نقوش کے خاص نمبر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

نقوش اردو زبان میں شائع ہونے والا ایک مشہور جریدہ تھا جس نے اپنے خاص نمبروں کی وجہ سے بھی بہت شہرت حاصل کی۔ ذیل میں نقوش کے انہی خصوصی شماروں کی فہرست درج ہے۔

فہرست[ترمیم]

موضوع سال/مہینا شمارہ نمبر حصے/جلدیں کل صفحات تفصیل ماخذ
قرآن نمبر چار جلدیں
سیرت نمبر - - تیرہ جلدیں - نقوش کے سیرت نمبر -
آپ بیتی نمبر دو جلدیں
شخصیات نمبر جنوری 1955ء 47-48 2 جلدیں 717 جلد اول میں 86 شخصیات پر مضامین
غالب نمبر فروری 1969ء
اکتوبر 1969ء
111
113
جلد اول
جلد دوم
899
400
58 مضامین
غالب کے اشعار پر صارقین کی 13 غیر شائع تصاویرنودریافت بیاض غالب
ادبِ عالیہ نمبر 1 جلد 919 [1]
طنز و مزاح نمبر
منٹو نمبر 49-50 1 جلد 390 منٹو کی 20 غیر مطبوعہ کہانیاں
10 دیگر تخلیقات
فن و شخصیت پر 15 مضامین
[2]
انیس نمبر
غزل نمبر مئی-جون 1954ء 41-42 1 جلد 491 250 سے زیادہ شعرا کی غزلیں [3]
مکاتیب نمبر نومبر 1957ء 65-66 2 جلدیں 1070 تقریباً تمام مکتوبات غیر مطبوعہ [4]
میر تقی میر نمبر اکتوبر 1980ء 125 1 جلد 644 غیر مطبوعہ کلام (474 کل اشعار)
شاعری اور شخصیت پر 6 مضامین اور دیوان میر
[5]
افسانہ نمبر نومبر 1960ء
نومبر 1968ء
85-86
110
2 جلد 711
699
3 ناولٹ، 2 رپوثاژ، 1 ڈراما، 3 طویل افسانے اور 32 افسانے
چند مضامین، کچھ افسانے، 2 خاکے، 1 ناول اور ایک رپوثاژ
[6]، [7]
اقبال نمبر
لاہور نمبر [8]
شوکت نمبر ستمبر 1963ء 99 1 جلد 637
خطوط نمبر ستمبر 1967ء
اپریل-مئی 1968ء
108
109
3 جلدیں 645
620
پہلی جلد 694
دوسری جلد 865
تیسری جلد 694
کل 2253 خطوط

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]