نقوش کے خصوصی شمارے
Appearance
نقوش محمد طفیل کی زیر ادارت اردو زبان میں شائع ہونے والا ایک مشہور جریدہ تھا جس نے اپنے خاص نمبروں کی وجہ سے خاصی شہرت حاصل کی۔ ان خصوصی نمبروں کی تعداد 100 سے متجاوز ہے۔ ذیل میں نقوش کے خصوصی شماروں کی فہرست درج کی گئی ہے۔
فہرست
[ترمیم]موضوع | سال/مہینا | شمارہ نمبر | حصے/جلدیں | کل صفحات | تفصیل | ماخذ |
---|---|---|---|---|---|---|
عالمگیر امن نمبر | 1948ء - 1949ء | 1-3 | ||||
آزادی نمبر | 1948ء - 1949ء | 5-10 | ||||
جشن آزادی نمبر | 1948ء | 4 | ||||
خاص نمبر | 1950ء | 11-12 | ||||
ناولٹ نمبر | 1950ء-1951ء | 17، 18 | ||||
پنج سالہ نمبر | 1953ء | 29، 30 | ||||
قرآن نمبر | 1998ء | 143 | چار جلدیں | |||
رسول نمبر | - | - | تیرہ جلدیں | - | نقوش کا رسول نمبر | کتاب و سنت ڈاٹ کام |
آپ بیتی نمبر | دو جلدیں | |||||
شخصیات نمبر | جنوری 1955ء | 47-48 | 2 جلدیں | 717 | جلد اول میں 86 شخصیات پر مضامین | |
غالب نمبر | فروری 1969ء اکتوبر 1969ء 1971ء |
111 113 116 |
3 جلدیں | 899 400 |
58 مضامین 13 غیر شائع شدہ تصاویر نو دریافت بیاض غالب |
آرکائیو |
ادبِ عالیہ نمبر | اپریل 1960ء | 79، 80 | 1 جلد | 1270 | نقوش کی دس سالہ تحریروں کا انتخاب | آرکائیو |
طنز و مزاح نمبر | جنوری، فروری 1969ء | 71، 72 | 1 جلد | 945 | آرکائیو | |
منٹو نمبر | 49-50 | 1 جلد | 390 | منٹو کی 20 غیر مطبوعہ کہانیاں 10 دیگر تخلیقات فن و شخصیت پر 15 مضامین |
[1] | |
انیس نمبر | نومبر 1981ء | 128 | 1 جلد | 738 | میر انیس کی حیات و خدمات پر خصوصی شمارہ جس میں ان کے 29 غیر مطبوعہ مراثی بھی شامل ہیں | آرکائیو |
غزل نمبر | مئی-جون 1954ء | 41-42 | 1 جلد | 491 | 250 سے زیادہ شعرا کی غزلیں | [2] |
مکاتیب نمبر | نومبر 1957ء | 65-66 | 2 جلدیں | 1070 | تقریباً تمام مکتوبات غیر مطبوعہ | [3] |
میر تقی میر نمبر | اکتوبر 1980ء | 125 | 1 جلد | 644 | غیر مطبوعہ کلام (474 کل اشعار) شاعری اور شخصیت پر 6 مضامین اور دیوان میر |
[4] |
افسانہ نمبر | نومبر 1960ء نومبر 1968ء |
85-86 110 |
2 جلد | 711 699 |
3 ناولٹ، 2 رپوثاژ، 1 ڈراما، 3 طویل افسانے اور 32 افسانے چند مضامین، کچھ افسانے، 2 خاکے، 1 ناول اور ایک رپوثاژ |
[5]، [6] |
اقبال نمبر | ||||||
لاہور نمبر | فروری 1962ء | 92 | 1 جلد | 1219 | [7] | |
شوکت نمبر | ستمبر 1963ء | 99 | 1 جلد | 637 | ||
خطوط نمبر | ستمبر 1967ء اپریل-مئی 1968ء |
108 109 |
3 جلدیں | 645 620 |
پہلی جلد 694 دوسری جلد 865 تیسری جلد 694 کل 2253 خطوط |
|
ادبی معرکے نمبر | ستمبر 1981ء | 127 | 2 جلدیں | 1339 (مجموعی) | آرکائیو | |
عصری ادب نمبر | ستمبر 1982ء | 129 | 1 جلد | 889 | ریختہ | |
محمد طفیل نمبر | جولائی 1987ء | 135 | 2 جلدیں | جلد دوم، ریختہ | ||
گولڈن جوبلی نمبر | 2005ء | 147-148 | 1 جلد | پچاس سالہ انتخاب |
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "نقوش منٹو نمبر"۔ نقوش شمارہ 49–50: 390 کل صفحات
- ↑ "نقوش غزل نمبر"۔ نقوش شمارہ 41–42: کل صفحات 491۔ 1954ء
{{حوالہ رسالہ}}
: الوسيط غير المعروف|month=
تم تجاهله (معاونت) - ↑ "نقوش مکاتیب نمبر"۔ نقوش شمارہ 55–66: 1070 کل صفحات۔ 1957ء
{{حوالہ رسالہ}}
: الوسيط غير المعروف|month=
تم تجاهله (معاونت) - ↑ "نقوش میر تقی میر نمبر"۔ نقوش شمارہ 125: 644 کل صفحات۔ 1980ء
{{حوالہ رسالہ}}
: الوسيط غير المعروف|month=
تم تجاهله (معاونت) - ↑ "نقوش افسانہ نمبر"۔ نقوش شمارہ 85–86: 711 کل صفحات۔ 1960ء
{{حوالہ رسالہ}}
: الوسيط غير المعروف|month=
تم تجاهله (معاونت) - ↑ "نقوش افسانہ نمبر"۔ نقوش شمارہ 110: 699 کل صفحات۔ 1968ء
{{حوالہ رسالہ}}
: الوسيط غير المعروف|month=
تم تجاهله (معاونت) - ↑ "نقوش لاہور نمبر": کل صفحات
{{حوالہ رسالہ}}
: الاستشهاد بدورية محكمة يطلب|دورية محكمة=
(معاونت) واس حوالہ میں نامعلوم یا خالی پیرامیٹر موجود ہے:|month=
(معاونت)