نواب سی عبد الحکیم
نواب چیپلے عبد الحکیم (پیدائش: 1863ء - وفات:1938ء) کیل وشارم، ضلع ویلور، تمل ناڈو میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد کا نام چیپلے صدیق حسین اور دادا کا نام غلام محی الدین تھا۔[1]
پیشہ[ترمیم]
پیشہ سے وہ تاجر تھے۔
تعلیمی اداروں کا قیام[ترمیم]
تاجر پیشہ ہونے کے باوجود نواب چیپلے عبد الحکیم نے مندرجہ ذیل تعلیمی اداروں کی بنیاد رکھی۔
- میل وشارم مسلم ایجوکیشنل سوسائیٹی (1926ء)
- مسلم ہائیر سکنڈری اسکول ترپلیکن، مدراس (چینائی) (2 مارچ، 1933ء)
- چنتا دری پیٹ ہائیر سکنڈری اسکول ترپلیکن،مدراس (چینائی) (25 جون، 1937ء)
- سی عبد الحکیم نرسری، ٹرپلیکن، مدراس (چینائی)
سی عبد الحکیم کالج[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ مخیر اعظم، ملک التجارعالی جناب نواب سی عبد الحکیم صاحب کے حالات زندگی، پروفیسر حافظ عبد الرزاق حافظ باقوی