نوار، فلوریڈا
Jump to navigation
Jump to search
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
نوار(Navarre) پینساکولا(Pensacola) سے 15 میل کے فاصلے پر فورٹ والٹن ساحل سے مغرب کی طرف ہے۔ یہ امریکی ریاست فلوریڈا کی کاؤنٹیسانتا روسا کاؤنٹی میں واقع ہے۔ نوارایک چھوٹی سی آبادی ہے۔۔ نوار کاساحل سفید ہے۔