نویاتی زنجیری تعامل
Jump to navigation
Jump to search
نویاتی اسلحہ |
---|
![]() |
اصطلاحات نویاتی اسلحہ |
تـابـکاری |
اس میں کسی بھاری [[عنصر] (مثلا؛ یورینیئم) کے مرکزے پر نیوٹرونوں کی بمباری کی جاتی ہے جس کے نتیجے میں وہ دو ہلکے مرکزوں میں تقسیم ہوجاتا ہے اور ساتھ ہی توانائی اور مزید نیوٹران یا تعدیلے بھی خارج ہوتے ہیں۔ یہ نئے نکلنے والے نیوٹرون، مزید بھاری مرکزوں پر بارش کرکے اسی عمل کو دہراتے ہیں اور اس طرح انشقاقی عمل کا ایک سلسلہ وار تعامل جاری ہوجاتا ہے جس کو مرکزی زنجیری تعامل (nuclear chain reaction) کہا جاتا ہے۔