مندرجات کا رخ کریں

نویہ (ضد ابہام)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اس مضمون / موضوع / اصطلاح کا نام گفت و شنید سے ہونے والی اتفاقِ رائے کے بعد پرانے نام ---- مرکزہ ---- سے تبدیل کردیا گیا ہے۔ اگر آپ کو دائرۃ المعارف کے کسی بھی صفحے پر اس کے لئے کوئی دیگر اصطلاح یا اس کا پرانا نام نظر آئے تو براۂ کرم اسے درست کرکے اس صفحے کے عنوان کی عبارت سے مماثل کر دیجئے۔
  • علم الطبیعیات و کیمیا میں اس لفظ کے استعمال کے لیے دیکھیے نویہ (جوہر)
  • علم الحیاتیات میں اس لفظ کے استعمال کے لیے دیکھیے نویہ (خلیہ)

‘‘مرکزہ’’ کے لیے نئے متبادل لفظ کے بارے میں تفصیل کے لیے دیکھیے: تبادلۂ خیال:مرکزہ (ضد ابہام)

nucleus سے متعلقہ اردو متبادلات

[ترمیم]
انگریزی عربی_قواعد اردو_اختیار وضاحت:- اصل عربی لفظ کی وضاحت ابتدا میں اور اردو اختیار کی وضاحت (قوسین) میں۔
nucleus نَوى نویہ قواعدی واحد۔ نون پر پیش اور یے پر تشدید nuvaiya ادا ہوگا۔ (عربی لغات میں نویہ nucleolus (نویچہ) کے لیے اختیار کیا جاتا ہے، لیکن اردو میں نوی کی نسبت نویہ اسم سے قریب لگتا ہے۔)
nuclei نوات نوات، نویات جمع برائے نوی ہے اور اس کو جمع الجمع، نواتین، کے ساتھ تفریق ضروری ہے۔ (قواعدی جمع نوات، احسن ہے؛ غیر قواعدی نویات بھی ابہام پیدا نہیں کرتی)۔
nuclei نواتین نواتین جمع الجمع برائے نوی یعنی براہ راست جمع برائے نوات جو خود جمع ہے نوی کی۔
markazah? --- نواتہ ایک آن لائن اردو لغت میں ملتا ہے اور نوات (جمع) سے بنا معلوم ہوتا، [1] اردو دائرۃ المعارف پر اسے استعمال نہیں کیا گیا۔
nucleolus نویّہ نویچہ نوی کے اندر چھوٹا نوی یعنی نویہ، نون پر پیش اور یے پر تشدید nuvaiya ادا کیا جاتا ہے۔ (اردو میں فارسی کا لاحقہ چہ لگا کر چھوٹے کا تصور لیا جاتا ہے جیسے عربی لفظ کتاب سے کتابچہ ؛ اسی طرح نوی سے نویچہ)۔
nucleoli نویات نویچات نویہ کی جمع ہے۔ یے پر تشدید، navaiyat ادا ہوتا ہے۔ (نویچہ سے جمع نویچات / نویچے / نویچوں)۔
nucleolar نویاتی نویچاتی نویہ سے متعلق ؛ ویسے تو واحد نویہ سے نُویّی (nuvaiyi) بنتی ہے لیکن بلااعراب تلفظ مشکل ہوجاتا ہے اس لیے جمع نویات سے نویاتی (navaiyati) اختیار کیا جا سکتا ہے۔ (نویچاتی یعنی نویچہ سے متعلق)۔
nucleolo نویاتی نویچی نویہ سے متعلق سابقہ ؛ یعنی nucleolus کے لیے سابقہ۔ (نویچی اِس لیے موزوں رہے گا کیونکہ یہ ایک سابقہ ہے اور سابقہ عام طور پر اصل اسم سے قدرے مختصر ہوتا ہے؛ نویچی یعنی نویچہ سے متعلق)۔
nuclear نواتی نویاتی نوی سے متعلق ؛ اگر واحد سے بنا نَووِی، اعراب کی وجہ سے مشکل لگے تو جمع نوات سے نواتی اختیار کیا جا سکتا ہے۔ (نویہ سے متعلق)۔
nuclear نَووِی نویاتی نوی سے متعلق ؛ پہلی واؤ پر زبر دوسری واؤ کے نیچے زیر navav vi یا navavi ادا کیا جاتا ہے۔ (نویہ سے متعلق)۔
nucleic نواتی نویاتی، نواتی نواتی بلااعراب بھی سہل ہے ؛ ویسے جو بھی اوپر درج nuclear کے لیے منتخب ہو وہی اختیار کیا جا سکتا ہے۔ (میرے خیال میں نویّی موزوں رہے گا کیونکہ یہاں nucleic بھی مکمل لفظ nuclear سے مختصر کیا گیا ہے اور یہ ایک اسم صفت ہے؛ نویّی یعنی نویہ سے متعلق) (نویّی: ی پر تشدید)۔
nuclein نواین نواین جو کچھ nucleus میں موجود ہو؛ ویسے تو (واحد) نوی سے نوین بنتا ہے لیکن اردو میں نوین دیگر معنوں میں ہے اس لیے (جمع) نوات سے الف کا اضافہ بہتر ہے۔
nucleoid نووانی نووانی بے جھلی کا nucleus جو بدائی المرکز، chloroplast اور mitochondria وغیرہ میں ملتا ہے۔
nuclide نویدہ نویدہ جواہر کی ایسی انواع جو اپنے نوی (nucleus) یعنی جوہری عدد، جوہری کمیت اور حالت توانائی سے یکساں شناخت کیے جا سکتے ہوں۔
nuclides نویدات نویدات مذکورہ بالا نویدہ کی جمع ہے۔
Nucleon نوینہ

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ایک پاکستانی لغت میں لفظ نواتہ کا اندراج۔

ضد ابہام صفحات کے لیے معاونت یہ ایک ضد ابہام صفحہ ہے۔ ایسے الفاظ جو بیک وقت متعدد معانی پر مشتمل ہوں یا متفرق شعبہ ہائے فنون سے وابستہ ہوں، انہیں ضد ابہام صفحہ کہا جاتا ہے۔ اگر کسی اندرونی ربط کے ذریعہ آپ اس صفحہ تک پہونچے ہیں تو، آپ اس ربط کو درست کرنے کی کوشش کرسکتے ہیں تاکہ وہ ربط درست اور متعلقہ صفحہ سے مربوط ہو جائے۔ مزید تفصیل کے لیے ویکیپیڈیا:ضد ابہام ملاحظہ فرمائیں۔