نیل ولیمز (کرکٹر)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نیل ولیمز
ذاتی معلومات
مکمل نامنیل فٹزجیرالڈ ولیمز
پیدائش2 جولائی 1962(1962-07-02)
سینٹ ونسنٹ، جزائر ونڈوارڈ
وفات27 مارچ 2006(2006-30-27) (عمر  43 سال)
کنگز ٹاؤن، سینٹ وینسینٹ و گریناڈائنز
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا فاسٹ میڈیم گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
واحد ٹیسٹ23 اگست 1990  بمقابلہ  بھارت
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ فرسٹ کلاس
میچ 1 255
رنز بنائے 38 4,457
بیٹنگ اوسط 38.00 18.64
100s/50s 0/0 0/13
ٹاپ اسکور 38 77
گیندیں کرائیں 246 37,485
وکٹ 2 675
بولنگ اوسط 74.00 30.29
اننگز میں 5 وکٹ 0 22
میچ میں 10 وکٹ 0 2
بہترین بولنگ 2/148 8/75
کیچ/سٹمپ 0/– 67/–
ماخذ: CricInfo، 30 دسمبر 2021

نیل فٹزجیرالڈ ولیمز (پیدائش: 2 جولائی 1962ء)|(انتقال:27 مارچ 2006ء) انگلینڈ کے کرکٹ کھلاڑی تھے جنھوں نے مڈل سیکس اور ایسیکس دونوں کے لیے فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلی۔17 سال پر محیط اول درجہ کیریئر میں انھوں نے 675 وکٹیں حاصل کیں اور 4,457 رنز بنائے۔

انتقال[ترمیم]

ریٹائر ہونے کے بعد اس نے کوچنگ شروع کی اور اپنی موت کے وقت سینٹ ونسنٹ اکیڈمی فار کڈز کے کوچ تھے۔ فالج کا شکار ہونے کے 3 ہفتے بعد 27 مارچ 2006ء کو کنگز ٹاؤن، سینٹ ونسنٹ میں نمونیا کی وجہ سے ان کی موت ہو گئی۔ ان کی عمر 43 سال تھی۔ [1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Neil Williams dies aged 43"۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 مارچ 2022