نینو چروتی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
نینو چروتی
معلومات شخصیت
پیدائش 25 ستمبر 1930 (89 سال)[1]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
بیئلا[2]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of Italy.svg اطالیہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
پیشہ کارجو،  فیشن ڈیزائنر  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں آئی ایم ڈی بی - آئی ڈی (P345) ویکی ڈیٹا پر

نینو چروتی (پیدائش 25 ستمبر 1930ء - بیئلا، پیعیمونتے میں) ایک اطالوی کاروباری آدمی اور اسٹائلسٹ ہے۔ اس نے 1967ء میں پیرس میں اپنا ذاتی haute couture ہاؤس، چروتی قائم کیا تھا۔ آج کل وہ اطالوی خاندانی کاروبار Lanificio Fratelli Cerruti چلا رہا ہے، جو اس کے دادا نے سنہ 1881ء میں قائم کیا تھا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. آئی ایم ڈی بی - آئی ڈی: https://tools.wmflabs.org/wikidata-externalid-url/?p=345&url_prefix=https://www.imdb.com/&id=nm0148817 — اخذ شدہ بتاریخ: 14 اگست 2015
  2. اجازت نامہ: CC0