نیولا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
نیولا

ایک چھوٹا سا جانور ہے جو بلیوں سے ملتا جلتا ہے اور دنیا کے گرم علاقوں میں پایا جاتا ہے۔ نیولوں کو اس بات سے عموماً یاد کیا جاتا ہے کہ اس کی سانپ کی دشمنی بہت مشہور ہے اور اکثر سپیرے اس کی اور سانپ کی لڑائی کروا کر روٹی کماتے ہیں۔ یہ سانپ کو تیزی سے مار سکتا ہے اور حیرت انگیز طور پر اس پر سانپ کا زہر اثر نہیں کرتا۔پاکستان کے بیشتر علاقوں میں اس کے لوگوں کو کاٹنے کے واقعات بھی سامنے آئے ہیں۔ بعض لوگوں کا خیال ہے کہ یہ دوپہر تک ہلکا مطلب پاگل ہوتا ہے اور جس کو کاٹ لے وہ بھی پاگل ہو جاتا ہے۔اور اس کو انجنکشن لگوانے پڑتے ہیں

نگار خانہ[ترمیم]