نیول پوسٹ گریجوایٹ اسکول

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

نیول پوسٹ گریجوایٹ اسکول یا بحری پوسٹ گریجویٹ اسکول ایک اعلٰی تعلیمی یونیورسٹی ہے جو 70 سے زیادہ مضامین میں ماسٹرس اور ڈاکڑیٹ کی ڈگری مہیا کرتی ہے۔ یہ اسناد امریکی مسلح افواج،ڈی او ڈی سویلینز اور بین الاقوامی ساتھیوں کو دی جاتی ہیں۔

ادارے سے فارغ التحصیل مشاہیر[ترمیم]

نیول پوسٹ گریجوایٹ اسکول سے صرف ریاستہائے متحدہ امریکا کے ہی نہیں بلکہ بیرونی مشاہیر بھی فارغ التحصیل ہوئے ہیں اور اپنے ملک میں گراں قدر خدمات انجام دے چکے ہیں۔ان ہی مشاہیر میں پاکستان کے 16ویں سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ بھی رہے ہیں۔ باجوہ نے نہ صرف نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی، پاکستان سے تعلیم حاصل کی، بلکہ وہ کینیڈین آرمی کمانڈ اینڈ سٹاف کالج اور نیول پوسٹ گریجوایٹ اسکول سے بھی فارغ التحصیل ہوئے ہیں۔[1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]