نیٹرون

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

نیٹرون (natron) اصل میں ایک قدرتی مادہ ہے جس میں سوڈیم کاربونیٹ کا دس آبی (decahydrate) آمیزہ ہوتا ہے جس کا کیمیائی صیغہ (Na2CO3·10H2O) درج کیا جاتا ہے۔ اسے دھوبی سوڈا (soda ash) کی ایک قدرتی شکل بھی کہا جاسکتا ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]