والٹرپیج (امپائر)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
والٹر پیج
ذاتی معلومات
مکمل ناموالٹر پیٹرک پیج
پیدائش1875
وفات23 ستمبر 1958ء
پامرسٹن نارتھ، نیوزی لینڈ
امپائرنگ معلومات
ٹیسٹ امپائر1 (1932)
ماخذ: Cricinfo، 7 جون 2019ء

والٹر پیج (پیدائش: 1875ء) | (انتقال: 23 ستمبر 1958ء) نیوزی لینڈ کے کرکٹ امپائر تھے۔[1] وہ 1932ء میں ایک ٹیسٹ میچ نیوزی لینڈ بمقابلہ جنوبی افریقہ میں کھڑے تھے۔ [2]

انتقال[ترمیم]

ان کا انتقال 23 ستمبر 1958ء کو پامرسٹن نارتھ، نیوزی لینڈ میں ہوا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Walter Page"۔ Cricket Archive۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 جون 2019 
  2. "Walter Page"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 جولا‎ئی 2013