والٹ ڈزنی پکچرز
Appearance
حصہ والٹ ڈزنی سٹوڈیوز | |
صنعت | فلم |
قیام | اکتوبر 16، 1923 | (بطور ڈزنی برادران۔ کارٹون سٹوڈیو)
بانی | والٹ ڈزنی رائے او ڈزنی |
صدر دفتر | 500 ایس. بیوینا وسٹا سٹریٹ, بربینک، کیلیفورنیا، ریاستہائے متحدہ امریکا |
کلیدی افراد | شان بیلی[1] |
مصنوعات | فلم |
مالک کمپنی | والٹ ڈزنی سٹوڈیوز (والٹ ڈزنی کمپنی) |
ویب سائٹ | www.waltdisneystudios.com |
والٹ ڈزنی پکچرز، انکارپوریٹڈ (Walt Disney, Pictures, Inc) ایک امریکی فلم پروڈکشن کمپنی ہے جو والٹ ڈزنی سٹوڈیوز کا ایک حصہ اور والٹ ڈزنی کمپنی کی ملکیت ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "The Walt Disney Studios » Executive Details: Sean Bailey"۔ The Walt Disney Studios۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-05-08
بیرونی روابط
[ترمیم]ویکی ذخائر پر والٹ ڈزنی پکچرز سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |