وحیدہ
Appearance
وحیدہ خلیۓ کا ایک خردبینی منظر جس میں اس کے گرد حمریات بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔ | |||
|
وحیدہ (جمع: وحیدات / monocyte) خون کے ابیضیات کی ایک ذیلی قسم سے تعلق رکھنے والے خلیات کو کہا جاتا ہے جو انسان (یا جاندار) کے جسم کی مناعت (immunity) میں کردار ادا کرتے ہیں۔