وراثی ترمیمشدہ جاندار
Appearance
ابتداء میں دو اہم الفاظ کی وضاحت اور انکے مفہوم کا فرق
تعریف[ترمیم]وراثی ترمیم شدہ جاندار (genetically modified organism) ایک ایسے جاندار کو کہا جاتا ہے جس کا وراثی مادہ (genetic material) انسانی کاوش یا تحقیقی دخل اندازی کے طور پر تبدیل ہو چکا ہو یا کیا جاچکا ہو۔ DNA میں کی جانے والی ایسی ترامیم دنیا بھر میں انسانی، مذہبی و اخلاقی مباحثوں کا شکار ہیں کہ ان سے جہاں بہت سے فوائد حاصل ہوتے ہیں وہیں اخلاقیات، وراثت و جائداد اور قانون سے مطالق مختلف اقسام کے انفرادی و اجتماعی معاملات بھی جنم لے رہے ہیں۔ |