ورید
ظاہری ہیئت
ورید (vein) خون کی ایسی اوعیہ دموی کو کہا جاتا ہے کہ جو خون کو جسم کر مختلف حصوں سے حاصل کر کے دل (heart) تک پہنچاتی ہیں۔ اس کے برعکس وہ رگیں جو خون کو دل سے لے کر تمام جسم کر اعضاء تک پہنچاتی ہیں ان کو شریانیں (arteries) کہا جاتا ہے۔ اس کی جمع اوردہ ہے۔[1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ شمس الاطبا غلام جیلانی خان صاحب (1923)۔ مخزن الجواہر۔ لاہور: مرکنٹائل پریس۔ ص 140