مندرجات کا رخ کریں

وسکارو (سندھی رسالہ)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

وسکارو ،سندھی زبان میں بچوں کا ایک رسالے ہے جسے مہران پبلکیشن حیدرآباد سندھ شائع کرتاہے۔[1] اس کا پہلا شمارہ 1990 میں شائع ہوا تھا۔ وسکارو میں مختصر کہانیاں، نظمیں، مضامین اور بچوں کی دلچسپی کی بہت سی چیزیں شامل ہیں۔ ممتاز سندھی مصنفین اور شاعروں حمید سندھی، آسی زمینی، الطاف ملکانی، استاد بخاری، ظفر علی بھٹی نے وسکارو کے لیے لکھا ہے۔ [2]

مزید دیکھیں

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Waskaro has become a popular children's magazine"۔ The Sindh Times۔ 15 December 2004۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 جون 2016 
  2. "انسائيڪلوپيڊيا سنڌيانا : (Sindhianaسنڌيانا)"۔ www.encyclopediasindhiana.org