وفاقی طبی اور دندان سازی کالج
وفاقی طبی اور دندان سازی کالج پاکستان کے شہر اسلام آباد میں واقع ایک کالج ہے جو طب اور دندان سازی کا تعلیمی ادارہ ہے ــ اِس کالج میں ہر سال 100 ایم بی بی ایس (MBBS) کے طالب علموں کو داخلہ دیا جاتا ہےــ[1]
مزید دیکھیے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "List of registered medical colleges"۔ pmdc.org.pk۔ Pakistan Medical and Dental Council۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ November 13, 2010
بیرونی رابط[ترمیم]
fmdc.comآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ fmdc.com (Error: unknown archive URL)