ولیم اسکیلٹر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

ولیم فریڈرک اسکیلٹر' (پدائش 1947ء[1] -وفات 30 جولائی 2001ء) کینیڈا میں پیدا ہوئے۔ جامعہ مک‌گِل سے ریاضییات میں 1972ء میں پی ایچ ڈی کی سند حاصل کی- عمر بھر امریکی جامعہ ٹیکساس میں استاد رہے۔ مکسما شمارندی الجبرا نظام اور دوسرے آزاد مصدر سافٹ ویئر پر پر کام کی وجہ سے مشہور ہوئے تھے۔ ایک روسی عورت سے شادی کرنے روس گئے تھے جہاں دل کا دورہ پڑنے سے موسم گرما 2001ء میں 54 سال کی عمر میں انتقال ہو گیا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. In memoriam. Access in 2007-07-05.