مندرجات کا رخ کریں

ونچی، تسکانہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ونچی، تسکانہ

ونچی (انگریزی: Vinci)، اطالیہ کے تسکانوی خطے کے دارالحکومت فلورنس میں آرنو دریا کے کنارے ایک وادی میں ایک گاؤں ہے۔