ووربرگ کرکٹ کلب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ووربرگ کرکٹ کلب
Homeground Voorburg Cricket Club.jpg
مقامووربرگ, نیدرلینڈز
بمطابق 7 جولائی 2018ء

ووربرگ کرکٹ کلب ووربرگ ، نیدرلینڈز میں ایک کرکٹ گراؤنڈ ہے۔ [1] جولائی 2018ء میں اسے ابتدائی طور پر کونینکلیجکے نیدرلینڈز کرکٹ بانڈ نے اگست 2018ء میں نیدرلینڈز اور نیپال کے درمیان ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ کی میزبانی کے لیے [2] مقامات میں سے ایک کے طور پر منتخب کیا تھا تاہم بعد میں دونوں میچوں کی میزبانی کے لیے وی آر اے کرکٹ گراؤنڈ کا انتخاب کیا گیا۔ [3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Voorburg Cricket Club". Sport NL. 07 جولا‎ئی 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 07 جولا‎ئی 2018. 
  2. "Netherlands plays Nepal twice". KNCB. اخذ شدہ بتاریخ 07 جولا‎ئی 2018. 
  3. "History beckons for Netherlands and Nepal". ESPN Cricinfo. اخذ شدہ بتاریخ 01 اگست 2018.