وکٹوریا آبشار
Appearance
وکٹوریہ کے دیگر استعمالات کے لیے دیکھیے وکٹوریہ (ضد ابہام)

وکٹوریہ آبشار زمبابوے میں واقع دنیا کی بڑی آبشاروں میں سے ایک ہے، جو دریائے زمبیزی پر واقع ہے۔ جب دریائے زمبیزی زیمبیا سے زمبابوے میں داخل ہوتا ہے تو اسی مقام پر یہ آبشار 420 فٹ بلند پہاڑی سے نیچے گرتی ہے۔ اتنی بلندی سے گرنے کے باعث اس کے پانی کی پھواریں 1600 فٹ تک جا پہنچتی ہیں اور اس سے پیدا ہونے والا شور 25 میل دور سے سنا جا سکتا ہے۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]زمرہ جات:
- وکٹوریا آبشار
- آبشار
- بین الاقوامی آبشار
- دریائے زیمبزی
- زمبابوے کے آبشار
- زمبابوے کے سیاحتی مقامات
- زمبابوے میں مقامات عالمی ثقافتی ورثہ
- زیمبیا زمبابوے سرحد
- زیمبیا کے آبشار
- زیمبیا میں مقامات عالمی ثقافتی ورثہ
- زیمبیا کے سیاحتی مقامات
- جغرافیہ زمبابوے
- زمبابوے کے قومی پارک
- زیمبیا کے قومی پارک
- مملکت متحدہ میں 1855ء
- افریقا کے اجسام آب
- جغرافیہ زیمبیا
- افریقا