وکیل
Jump to navigation
Jump to search
وکیل (agent) ایک ایسا شخص جو دوسرے شخص کی جگہ عمل یا اُس کی نمائندگی (وکالت) کرتا ہو۔ وکیل کو بعض اوقات سازندہ اور کارندہ بھی کہاجاتا ہے۔
قانون میں[ترمیم]
- وکیل (قانون)، ایک شخص جسے دوسرے شخص کی جگہ کام کرنے یا اُس کی نمائندگی کرنے کا اختیار حاصل ہوتا ہے۔
- وکیلِ سفر، ایک شخص جو تعطیلات اور سفر کا بندوبست کرتا ہے۔
- خفیہ وکیل، ایک جاسوس