مندرجات کا رخ کریں

ویوین کاوناگ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ویوین کاوناگ
ذاتی معلومات
مکمل نامویوین کلاڈ کاوناگ
پیدائش2 جون 1882(1882-06-02)
آکلینڈ، نیوزی لینڈ
وفات9 اگست 1917(1917-80-90) (عمر  35 سال)
پاسچنڈیل سیلینٹ, بیلجیم
ماخذ: ESPNcricinfo، 13 جون 2016ء

ویوین کلاڈ کاوناگ (پیدائش:2 جون 1882ء)|(انتقال:9 اگست 1917ء) نیوزی لینڈ کے کرکٹ کھلاڑی تھے ۔ اس نے 1912/13ء میں آکلینڈ کے لیے ایک اول درجہ میچ کھیلا۔ [1] وہ ہاکی کے ایک سرکردہ کھلاڑی بھی تھے جنھوں نے آکلینڈ کی نمائندگی کئی سالوں تک ہاف بیک کے طور پر کی۔

انتقال

[ترمیم]

وہ دوسری بوئر جنگ میں لڑا [2] اور پہلی جنگ عظیم میں لڑنے کے لیے بھرتی ہوا۔ وہ 9 اگست 1917ء کو یپریس سیلینٹ پر حملے میں مارا گیا تھا۔ اس کی عمر 35 سال تھی۔ اسے پراؤس پوائنٹ وار قبرستان میں دفن کیا گیا تھا۔ [3]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Vivian Kavanagh"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-06-13
  2. "Vivian Claude Kavanagh"۔ Auckland Museum۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-10-21
  3. "Kavanagh, Vivian"۔ Commonwealth War Graves Commission۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-06-13