ویپن کسانہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ذاتی معلومات
قومیتIndian
پیدائش (1990-08-04) 4 اگست 1990 (عمر 33 برس)
نوئیڈا
رہائشMukherjee Nagar, دہلی
قد6 فٹ 2 انچ (188 سینٹی میٹر)
وزن91 کلوگرام (201 پونڈ)
کھیل
ملک بھارت
کھیلTrack and field
ایونٹJavelin throw
کامیابیاں اور اعزازات
ذاتی بہترین کارکردگیاں82.51 m (2019)

ویپن کسانہ ایک ہندوستانی کھلاڑی ہیں جو نیزہ بازی کے مقابلوں میں حصہ لیتے ہیں۔ انہون نے گلاسگو، اسکاٹ لینڈ میں منعقد ہونیوالے 2014 کے کامن ویلتھ گیمز میں حصہ لیا۔ [1] 2018 کے کامن ویلتھ گیمز میں وہ پانچویں نمبر پر رہے۔ [2]

کسانہ کا ذاتی بہترین ریکارڈ 82.51 میٹر ہے، جو 2019 میں جمہوریہ چیک میں ریکارڈ ہوا تھا۔ [3]

ویپن کسانہ کا تعلق نوئیڈا کے ایک ہندو گجر خاندان سے ہے۔

پتہ: مکھرجی نگر ، دہلی

  1. "No marks for Indian javelin throwers at Commonwealth Games"۔ Zee News (بزبان انگریزی)۔ 2014-08-03۔ 23 دسمبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 دسمبر 2017 
  2. ویپن کسانہ بنیادی معلومات آئی اے اے ایف
  3. "Fed Cup: Neeraj wins gold with meet record"۔ tribuneindia۔ 08 اگست 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 دسمبر 2017