ویکیو پل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
دیگر استعمالات کے لیے، دیکھیے ویکیو پل (ضد ابہام)۔
ویکیو پل
Ponte Vecchio
Ponte Vecchio.jpg
View downriver to the Ponte Vecchio
پار Arno River
مقام Florence, Italy
طرز closed-spandrel segmental stone arch bridge
چوڑائی 32 میٹر (105 فٹ)
طویل ترین 30 میٹر (98 فٹ)

ویکیو پل (Ponte Vecchio) اٹلی کے شہر وینس میں واقع یہ پُل سیاحوں کے لیے بے حد کشش کا باعث ہے کیونکہ صدیوں سے تاریخی حیثیت کاحامل ہے۔ اس پُل کا شمار دنیا کے قدیم ترین پُلوں میں ہوتا ہے۔ یہ پہلے لکڑی سے بنا تھا۔ مگر 1333ء میں آنے والے سیلاب میں مکمل طور پر تباہ ہو گیا۔ پتھروں سے بنے اس پُل پر گھر اور دکانیں بھی واقع ہیں جو اسے دوسرے تمام پلوں سے ممتاز کرتی ہیں۔

نگار خانہ[ترمیم]

Midori Extension.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔