ویکیپیڈیا:آج کا مفید نکتہ/اپریل 30
Appearance
کسی مضمون میں، کسی دوسرے مضمون کا ربط کیسے دیں
جب آپ ویکیپیڈیا پر کسی مضمون میں ترمیم کرتے ہیں اور آپ کو کسی دوسرے ویکیپیڈیا مضمون کا نام آنے پر اس کو بطور ربط (لنک) ظاہر کرنا ہو تو، اس لفظ کو مربع قوسین کے بیچ میں رکھیں مثال کے طور پر آپ کا موضوع ہے:
- [[کتاب]]
تو یہ یوں ظاہر ہو گا:
- [[کتاب]]وں
اب یہ یوں ظاہر ہو گا:
مزید پڑھیں: |
روابط |