ویکیپیڈیا:دیوان عام (کارگاہ خیال)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
 حکمت عملی تکنیکی تجاویز کارگاہ خیال ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن متفرقات 
دیوان عام کا کارگاہ خیال ایک ایسی جگہ ہے جہاں ویکیپیڈیا کے عمومی مسائل پر نئے خیالات دیوان عام (تجاویز) میں اتفاق رائے حاصل کرنے سے قبل زیر بحث لائے جاتے ہیں۔ خیالات پر تبصرہ کرتے وقت تخلیقی اور مثبت ہونے کی کوشش کریں۔
نیا موضوع شروع کرنے سے قبل براہ مہربانی نوٹ فرمائیں:

اگر آپ کوئی ٹھوس تجویز پیش کرنے اور اس بات کا تعین کرنے کے لیے تیار ہیں کہ آیا اس میں اتفاق رائے ہے، تودیوان عام (تجاویز) پر جائیں۔ یہاں پر زیر بحث لائے ہوئے خیالات اور تجاویز وہاں منتقل جا سکتی ہیں۔ تبصرہ کرنے سے قبل نوٹ فرمائیں:

  • یہ صفحہ متفقہ رائے شماری کے لیے نہیں ہے۔ فقط"تائید" اور "تنقید" کے تبصروں کی عام طور پر یہاں کوئی جگہ نہیں ہے۔ اس کے بجائے، خیالات پر تبادلہ خیال کریں اور ان میں تغیرات تجویز کریں۔
  • کیا آپ سوچ رہے کہ آیا ماضی میں یہ خیال کسی کی جانب سے پیش ہوا ہے یا نہیں؟ ذیل میں وثائق میں تلاش کریں۔


« وثائق ، ابھی وثق موجود نہیں (تخلیق)