ویکیپیڈیا:منتخب ایام/11 اگست/پیدائشیں
Appearance
- 1858ء – کرسچیناجک مین، ڈچ معالج و معلم، نوبل انعام یافتہ
- 1926ء – ارون کلگ، لتانوی کیمیا دان و حیاتیات دان، نوبل انعام یافتہ
- 1943ء – پرویز مشرف، سابق سپاہ سالار و صدر پاکستان
- 1974ء – حدیقہ کیانی، پاکستانی گلوکارہ، ماڈل اور گیت کار